ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
قرآن مجيد و خواتین
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
256
چور مرد اور چور عورت کا ہاتھ اس کے انجام دئيے گئے عمل کي پاداش ميں خدائي سزا کے طور پر کاٹ دو، خدا توانا اور حکيم ہے ۔ [مائدہ/38 ]
257
کوئي با ايمان مرد اور با ايمان عورت يہ حق نہيں رکھتے کہ خدا اور اس کا رسول کسي امر کو لازم سمجھيں (تو وہ خدا کے فرمان کے مقابلے ميں) اپني طرف سے خود مختار ہوں اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کي نافرماني کرے گا وہ واضح گمراہي ميں گرفتار ہے- [احزاب ، 36 ]
258
کيا تم عورتوں کو چھوڑ کر شہوت سے مردوں کے پاس آتے ہو؟ تم تو جاہل قوم ہو- [نمل ، 55 ]
259
کيا خدا کے حصے ميں تو لڑکياں ہيں اور تمہارے حصہ ميں لڑکے؟ (کہ فرشتوں کو خدا کي بيٹياں کہتے ہو)- [طور ، 39 ]
260
کيا قرآن مجيد ميں عورتوں پر مردوں کي برتري جتلانا عورتوں کي بے احترامي اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہيں ھوتا ہے؟
261
کيا ہم نے فرشتوں کو لڑکيوں کي صورت ميں پيدا کيا ہے اور وہ مشاہدہ کررہے تھے؟ [صافات ، 150 ]
262
کياتمہارا حصہ تو بيٹا ہے اور اس کا حصہ بيٹي؟(در حاليکہ تمہارے خيال ميں لڑکياں لڑکوں کي نسبت کم قدر و قيمت رکھتي ہيں)- [نجم ، 21 ]
263
کيوں تم خدا کي راہ ميں ان مردوں، عورتوں اور بچوں کےليے کہ (جو ستمگروں کے ہاتھوں ) کمزور کرديئے گئے ہيں جنگ نہيں کرتے وہ (ستم زدہ) افراد جو کہتے ہيں کہ خدايا ہميں اس شہر (مکہ) سے نکال لے جہاں کہ رہنے والے ظالم ہيں اور ہمارے ليے اپني طرف سے ايک سرپرست بھيج
264
کيوں تم خدا کي راہ ميں مردوں عورتوں اور بچوں کے لئے کہ ( جو ستمگروں کے ہاتھوں ) کمزور کردئيے گئے ہيں جنگ نہيں کرتے وہ ( ستم زدہ ) افراد جو کہتے ہيں کہ خدا يا ہميں اس شہر ( مکہ) سے نکال لے جہاں کے رہنے والے ظالم ہيں اور ہمارے لئے اپني طرف سے ايک سر پرست بھ
265
کہ تم اسے صندوق ميں ڈال دو اور اس صندوق کو دريا ميں بہادو تو دريا اسے کنارے پر جالگائے گا (وہاں سے) ميرا دشمن اور اس کا دشمن اسے اٹھائے گا اور ميں نے اپني طرف سے تجھ پر محبت ڈال دي تھي تا کہ تم ميري نگراني ميں پرورش کيے جاؤ- [طه ، 39 ]
266
کہو کہ آؤ جس چيز کو تمہارے پروردگار نے تمہارے اوپر حرام قرار ديا ہے ميں تمھيں پڑھ کر سناؤں اور وہ يہ کہ کسي چيز کو خدا کا شريک نہ ٹھہرانا اور ماں باپ کے ساتھ نيکي کرنا، اور اپني اولاد کو تنگدستي (کے خوف) سے ہلاک نہ کرنا، ہم تمھيں اور انھيں دونوں کو روزي د
267
کہو کہ آؤ جس چيز کو تمہارے پروردگار نے تمہارے اوپر حرام قرار ديا ہے ميں تمھيں پڑھ کر سناؤں اور وہ يہ کہ کسي چيز کو خدا کا شريک نہ ٹھہرانا اور ماں باپ کے ساتھ نيکي کرنا، اور اپني اولاد کو تنگدستي (کے خوف) سے ہلاک نہ کرنا، ہم تمھيں اور انھيں دونوں کو روزي د
268
کہہ دو : اگر تمھارے آباوٴاجداد ، اولاد، بھائي، ازواج اور تمھارا قبيلہ اور وہ اموال جو تمھارے ہاتھ لگے ہيں اور وہ تجارت جس کے مندا پڑجانے کا تمھيں ڈر ہے وہ تمھارے پسنديدہ گھر تمھاري نظر ميں خدا، اس کے پيغمبر اور اس کي راہ ميں جہاد کرنے سے زيادہ محبوب ہيں ت
269
گر ايسے مرد ، عورتيں اور بچے جو واقعاً دباوٴ اور جبر کا شکار تھے کہ جن کے پاس ( اس آلودہ ماحول سے نجات پانے کے لئے )نہ کوئي چارہ نہ تھا اور نہ کوئي راہ ۔ [نساء ، 98 ]
270
گنہگار عورتیں
پہلے ← 1
پچھلا
13
14
15
16
17
18
19
اگلے
19 → آخری